رنویر اور دیپکا نے زندگی کا اہم فیصلہ کر لیا !

5

ممبئی ۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نیراہیں جدا کر لیں۔دونوں کے درمیان 5 سال تک معاشقہ جاری رہا ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کیا۔راؤ متعدد بار ڈمپل گرل سے محبت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ڈمپل گرل نے اپنے اور رنویر کے دمیان تعلقات پر ہمیشہ ہی خاموشی اختیار کی ہے۔دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی ٹوٹنے کی خبروں کی تصدیق دونوں اداکاروں کے دوستوں نے بھی کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے دپیکا پڈوکون کو شادی کی پیش کش کی جس پر ڈمپل گرل نے کیرئیر کے عروج پر شادی سے انکار کردیا اور شادی کو کیرئیر کے زوال کا سبب قرار دیا۔ رنویر کے مسلسل منانے کے باوجود دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں ہیں جس پر دونوں نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے راہیں جداکرنے کا فیصلہ کرلیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *