حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی !

8

لاہور۔ بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *