عمران کے نازیبا میسجز میں کیا لکھا ہے؟ حامد میر نے انکشاف کر دیا

2

اسلام آباد: حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے عائشہ گلالئی نے وہ پیغامات دکھائے ہیں جو انہیں عمران خان نے بھیجے ، انہوں نے شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جو پیغامات میں نے پڑھے ہیں وہ عائشی گلالئی کے الزامات کو تقویت دیتے ہیں- حامد میر نے کہا جب میں یہ پیغامات دیکھ رہا تھا تو عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز بھی وہاں موجود تھیں- حامد میر نے کہا کہ پہلے عائشہ گلالئی مجھے یہ پیغامات دکھانے پر تیار نہیں تھیں، لیکن پھر میرا پروگرام "کیپٹیل ٹاک" شروع ہونے سے پہلے انہوں نے یہ پیغامت مجھے دکھا دیے -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *