ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ میں فاش غلطی پکڑی گئی!

Related image

اسلام آباد -ایک ہزار کے نوٹ پر کس کی تصویر چھاپ دی گئی، پاکستانی کرنسی کے متعلق حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی مبشر لقمان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے متعلق حیران کن بات کہہ دی۔ انہوں نے پروگرام میں موجوددوسرے اینکرز کو پاکستانی ایک ہزار روپے دکھانے کا کہا، جب انہوں نے ہزار کا نوٹ کیمرے کے سامنے کیا تو اس کے اوپر ترکی کا جھنڈا بنا ہوا تھا، اس پر مبشر لقمان نے کہا کہ ہزار کے نوٹ پر ترکی کا جھنڈا وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی ثابت کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ لوگ عوام کو مسلسل بے وقوف بنائے جا رہے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *