نوازشریف کے استقبال کے لیے جی ٹی روڈ پر عوام کا سمندر امڈ آیا!

Related image

لاہور -سابق وزیر اعظم نواز شریف مشن جی ٹی روڈ کے دوران کالا شاہ کاکو پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی صاحبزادی مریم نواز سوشل میڈیا پر مسلسل ان کی سرگرمیوں کو نمایاں کر رہی ہیں،مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی محبت جی ٹی روڈ پر تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے اور یہ موجود تاریخ میں کسی بھی قائد کے استقبال کا واحد نظارہ ہے۔View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یک بعد دیگرے ٹوئٹس کے ذریعے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ مکمل بندہے اور یہ موجود ہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا نظارہ ہے، نواز شریف پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جارہی ہیں، ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے مریدکے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی ویڈیو”مریدکے نواز شریف کے لئے“کی کیپشن کےساتھ شیئر کی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *