حامد شہید کو کچلنے والی بی ایم ڈبلیو کا ڈرائیور گرفتار!

اسلام آباد -ریلی میں12سالہ بچے کو روندنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ ریلی کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نےبتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں نواز شریف کی ہدایت پر ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہےاور تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں اگروہ قانون کے مطابق مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں تو ان کےخلاف قانونی کی جائےگی،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی :-‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *