اسٹیج تک پہنچاتے ہوئے نوازشریف کا سیکورٹی اہلکار زخمی!

Image result for ‫نواز شریف کی ریلی‬‎

لاہو ر-سابق وزیراعظم نواز شریف کا سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سٹی 42نیوز کے مطابق لاہور میں داتادربار آمد کے موقع پر نوازشریف کو بحفاظت سٹیج تک پہنچانے کے دو ران ان کا ایک سیکیورٹی شدید زخمی ہوگیا،زخمی ہونیوالے سیکیورٹی اہلکار کی شناخت محمد مدثر کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کیلئے فوراً منشی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *