"دنیا پاکستان" کی ٹیم کا حصہ بنئے،پرکشش ماہانہ تنخواہ حاصل کیجئے

dunyapakistan logo

روزنامہ’’دنیا پاکستان‘‘لاہور آفس کے لیے کل وقتی دو ڈیزائنرز اور 8 سب ایڈیٹرز درکار ہیں جنہیں قابلیت کے مطابق پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔ ڈیزائنرکے لیے فوٹوشاپ‘ کورل ڈرا اور اِن پیج میں مہارت ضروری ہے جبکہ سب ایڈیٹر کے لیے اردو زبان پر عبور اور نیوز بنانے کا تجربہ ضروری ہے۔ دونوں آسامیوں کے لیے تعلیم کم ازکم بی اے ہونا ضروری ہے۔خواہشمند خواتین وحضرات ہمارے فیس بک پیج کے میسج میں میں اپنا سی وی ‘ ان باکس کرسکتے ہیں۔ Subject کے خانے میں CV کا لفظ ضرور لکھیں۔نوٹ سلیکٹ ہونے والے امیدواروں کو بذریعہ ای میل ہی اطلاع دی جائے گی ‘ فرداً فرداً آگاہ نہیں کیا جائے گا۔شکریہ تمام درخواستیں 30 اگست تک موصول ہوجانی چاہئیں-(ہیومن ریسورس مینجر)

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *