پاکستانی عازمین حج کے لیے انتہائی افسوسناک خبر آگئی!

Image result for ‫حج‬‎

ریاض-سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والی  دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے، انتقال کرنے والے عازمین کا تعلق پشاور ، میانوالی ، کراچی ، گوجرانوالہ ، اسلام آباد ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والے 7 پاکستانی عازمین انتقال کر گئے، انتقال کرنے والوں میں دو خواتین عازمین بھی شامل ہیں۔ انتقال کرنے والے عازمین کا تعلق پشاور ، میانوالی ، کراچی ، گوجرانوالہ ، اسلام آباد ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان سے تھا جبکہ ان کے نام شانی ، عابد حسین خان ، محمد حفیظ الرحمان ، محمد تنظیم ، فرید خان،زینت خاتون اور عطا محمد ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *