پاک فوج نے جشن آزادی کا زبردست نغمہ جاری کردیا!

PakFauj2

راولپنڈی -پاکستان کل اپنا 70واں یوم آزادی منائے گا ،اس موقع پر پاک فوج نے اچھوتا ملی نغمہ جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی پاکستان کی عظمت کو سلام کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے جشن آزادی کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ جاری کیا۔ پاک فوج کی طرف سے جاری ملی نغمے کا ٹائٹل ”اے وطن تیرا بھلا ہو“ہے اور اسے انتہائی دلکش انداز میں گایا گیا ہے۔
ویڈیو دیکھیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *