ایشوریا تین دن سے کہاں غائب ہیں؟

Image result for aishwarya rai weeping

ایک انڈین ویب سائٹ نے دعوٰی کیا ہے کہ معروف بالی وڈ ہیروئین اور امیتابھ بچن کی بہو ایشوریا رائے تین دن سے گھر سے غائب ہیں-ویب سائٹ کے مطابق بچن فیملی سے ان کے تعلقات کافی عرصے سے کشیدہ چلے آرہے تھے اور بات طلاق تک پہنچ گئی تھی لیکن پھر کسی نہ کسی طرح بات کو کنٹرول کرلیا گیا-اب خبر آئی ہے کہ تین دن سے ایشوریا ، بچن فیملی کے گھر میں نہیں ہیں تاہم ان کی بیٹی ارادھیا وہیں موجود ہیں -بچن فیملی نے اس خبر پر اپنا موقف دینے سے انکار کیا ہے جبکہ انڈین میڈنا کے مطابق خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایشوریا کے ساتھ کوئی حادثہ نہ ہوگیا ہو کیونکہ ایشوریا اپنے والدین کے گھر بھی نہیں ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *