وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیر کون ہونگے ، نام سامنے آ گئے !

1

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیران کے حتمی نام بھی سامنے آگئے جس میں سرتاج عزیز کوڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن مقرر کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امیر مقام ،سردار مہتاب ،عرفان صدیقی ،جام معشوق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مشیر ہونگے جبکہ ناصر جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر برقرار رکھا گیا ہے ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اب ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن مقرر کیا گیا ہے ، انکا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *