ملک کی طاقتور شخصیت آج رات 12 بجے کیا کرنے والی ہے ، حیران کن خبر آ گئی !

2

لاہور ۔ پاکستان کے 70ویں جشن آزادی پر واہگہ بارڈر پربڑی تقریب کا انعقاد آج رات 12بجے ہو گا جس میں ایشاء کا سب سے بڑا پرچم لہرایا جائیگا ، تقریب کے مہمانی خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہونگے ۔
تفصیل کے مطابق پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کی لاہور میں واہگہ بارڈر پر تقریب بڑی دھوم دھام سے ہو گی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایشاء کے سب سے بڑے 400میٹر لمبےاور40فٹ چوڑا پرچم کو لہرائیں گے ۔ واہگہ بارڈر سمیت ملک بھر میں سکیورٹی خدشات کے مد نظر شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر نگہداشت کا انتہائی سخت کر دیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *