تحریک انصاف کے جلسے میں حاضرین کی مایوس کن تعداد

imran

 

 

 

 

 

 

 

 

 

راولپنڈی: لیاقت باغ میں پی ٹی آئی اور عوامی مسلم لیگ کا مشترکہ جلسہ فلاپ ہوگیا- ذرائع کے مطابق جلسے میں حاضرین کی پانچ سے چھ ہزار رہی اور وہ جوش و خروش بالکل نظر نہیں آیا جو عام طور پر جلسوں کی رونق ہوتا ہے- عمران خان اتنے کم لوگ دیکھ کر شیخ رشید اور نعیم الحق پر غصہ نکالتے رہے تاہم شیخ رشید نے مجبوری بتا دی کہ بارش اور 14 اگست کی وجہ سے لوگ دوستوں عزیزوں کی طرف نکل گئے ہیں-شاہ محمود قریشی اس سارے معاملے سے لاپرواہ نظر آئے- عمران خان کے متعلق البتہ ایک عجیب بات سب نے نوٹ کی کہ وہ سخت گرمیوں میں پہنی جانے والی ٹوپی سخت گرمی میں سر پر پہنے ہوئے نظر آئے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *