ایشوریہ رائے اچانک منظر عام پر آگئیں!

میلبورن -بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو مداحوں نے آسٹریلوی شہر میلبورن میں ہونے والے ایک فلم فیسٹیول میں گھیرلیا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مداحوں نے ایشوریہ رائے میلبورن میں ہونیوالے بھارتی فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں کہ تقریب میں پہنچنے سے قبل ہی بڑی تعدادمیں مداح ایشوریہ کے قریب آگئے اور اونچی آوازوں میں ایشوریہ کو پکارنے لگے۔مداحوں نے اداکارہ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ ایشوریہ رائے نے کافی وقت اپنے مداحوں کے ساتھ گزارااور تقریب میں ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *