مجھے سانولے لڑکے پسند ہیں، اداکارہ شین

sheen

لاہور:اداکارہ وماڈل شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں۔ سکرین پر فٹ نظر آنے کے لئے روزانہ ورزش ضروری ہے۔ سمجھدار، ڈیسنٹ اور سانولے رنگ کے لڑکے پسند ہیں۔ شین نے بتایا میرا کوئی بینک بیلنس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاونٹ ہے۔ ساری دولت ماں اور باپ کے نام ہے۔ شین جاوید نے کہا کہ میں نے دنیا بھر میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ بھارت میں ایک کنٹریکٹ ہے جس کے تحت وہاں جا کر پرفارم کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا اپنا مقابلہ کسی کے ساتھ نہیں کرتی۔ نرگس بہت سینئر پرفارمر ہیں‘ وہ سٹیج کرتی ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *