بھارت کا پاکستان پر سائبر حملہ

Image result for cyber attack

اسلام آباد: بھارتی ہیکرز نے بھارتی پرچم اور بھارتی فوج کی تصاویر ویب سائٹس پر لگا دیں۔ بھارتی ہیکرز کی جانب سے محکمہ دفاع، قانون اور ماحولیاتی تبدیلی کی ویب سائٹس ہیک کی گئی ہیں۔ دفاعی پیداوار، بین الصوبائی رابطہ کمیٹی، فوڈ سکیورٹی اور آئی ٹی کی ویب سائٹس بھی ہیک کر لی گئی ہیں۔ پاکستان کے آئی ٹی ماہرین نے ان ویب سائٹس کو بحال کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *