لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روک دیا

khilaf

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان عوامی تحریک کو کل لاہور میں مال روڈ پر دھرنا دینے سے روک دیا- تفصیلات کے مطابق عدالت میں دائر تاجر نمائندے کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ عدالت مال روڈ پر دفعہ 144 نافذ ہے اور وہاں جلسے جلوسوں پر پابندی ہے ، انہوں نے کہا کہ مال روڈ پر ایسی سرگرمیوں سے کاروبار تباہ ہوجاتا ہے- اس پر عدالت نے عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنا روکنے کا حکم دیتے ہوئے اگلی سماعت پر عوامی تحریک اور حکومتی ذمہ داران کو طلب کرلیا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *