عمران خان سے تاریخی غلطی ہوگئی ہے، خواجہ سعد رفیق

khawaja saad rafique

لاہور: خواجہ سعد رفیق نے رائے ونڈ میں پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے تاریخی غلطی ہوگئی ہے، بہت جلد وہ عوام کو یقین دلاتے نظر آئیں گے کہ نواز شریف کی نااہلی میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں حالانکہ پٹیشنر بھی وہی تھے اور عدالت بھی وہی گئے- سعد رفیق نے کہا کہ بہت جلد عمران خان کو ہمارے پاس آنا پڑے گا -انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب بہتر انسان ہیں لیکن ان کا صاحبزادہ کسی اور کی لائن فالو کر رہا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *