انوپم کھیر کو بھارت کا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

anopam

ممبئی (اے پی پی) ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیاست اور حکومت پر بننے والی فلم سے متعلق انوپم کھیر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ کردار ان کے کیرئیر کی 500 فلموں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ انوپم کھیر ان دنوں اپنی فلم’’ ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ فلم کا مرکزی کردار نبھائیں گے ۔گزشتہ دنوں ان کی اس فلم کا پوسٹر جاری کیا گیاتھا،ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کی کہانی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر سنجایا بارو کی تحریر کردہ کتاب پر مبنی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *