آئی کیو ٹیسٹ

iq

سوال: ایک میز پر، ایک پلیٹ میں چار سیب پڑے ہیں لیکن کھانے والے لوگ پانچ ہیں-ایسا کون سا طریقہ ہوگا کہ پانچوں لوگوں کو پورا پورا سیب کھانے کو مل جائے- یہ سوال ہے تو بڑا عجیب سا لیکن اس کے اندر ہی اس کا جواب چھپا ہوا ہے- اگر آپ نہیں پہنچ سکے تو جواب ملاحظہ کیجئے!

جواب:سوال کا سٹارٹ غور سے پڑھئے۔ ۔ ۔ ایک میز پر۔ ۔ ۔ اور ایک پلیٹ میں چار سیب پڑے ہیں- یعنی ایک میز پر پڑا ہے اور چار سیب پلیٹ میں پڑے ہیں لہذا پانچوں میں باآسانی پورے آجائیں گے 🙂

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *