اے آر وائی کی دو معروف اینکرز نے استعفیٰ دے دیا

anchors

آج کل ٹی وی چینلز تبدیل کرنے کا رجحان زور پکڑتا جارہا ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اے آر وائی کی دو اینکرزصدف عبدالجبار اور نیلم یوسف نے استعفیٰ دے کر "بول " ٹی وی جوائن کرلیا ہے-یاد رہے کہ دونوں اینکرز نے بول ٹی وی سے ہی آغاز کیا تھا لیکن پھر اے آر وائی میں چلی گئیں اور اب پھر واپس بول میں آگئی ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *