اب آپ صرف بولیں، گوگل خودبخود اردو میں ٹائپ کرے گا

No automatic alt text available.

اردو سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری اب آپ گوگل کی بورڈسے بول کر بھی اردو لکھ سکتے ہیں۔ بالکل سادہ آپ کا موبائل انٹرنیٹ سے کونیکٹ ہو۔ تو اوپر لگے مائیک کا بٹن دبائیں اور بولنا شروع کریں۔ گوگل خود بخود لکھتا جائے گا۔ یہ سروس باقی زبانوں کے لیے تو دستیاب تھی لیکن اردو کے لیے اب آغاز ہوا۔ اس کا بہت انتظار کیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *