پاکستان کے جھنڈے سے یہ چیز ختم کردینی چاہیے، زید حامد کا خوفناک مشورہ

zaid

لال ٹوپی والے معروف تجزیہ کار زید حامد نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ "مسلم لیگ کے اصلی جھنڈے میں کوئی سفید حصہ نہیں تھاجو کہ خالصتا" آزادی کی علامت تھا، ہمیں اب اسے واپس لانا چاہیے" یعنی جھنڈے سے سفید رنگ ختم کردینا چاہیے-

ziad hamid

یاد رہے کہ پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے اور بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کی اقلیتیں بھی پاکستان کا حصہ ہیں اور انہیں بھی ہر پاکستانی کی طرح برابری کے حقوق حاصل ہیں- زید حامدکی اس ٹویٹ پر پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زید حامد جمہوری نظام کے مخالف اور پاکستانی اقلیتوں کی نمائندگی نہیں کرتے، انہیں ایسی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے- ویسے بھی موجودہ جھنڈا مسلم لیگ کا نہیں پاکستان کا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *