سینئررپورٹر خالد قیوم نے ایکسپریس نیوز سے استعفیٰ دے دیا

Image result for Khalid Qayyum

لاہور: ایکسپریس نیوز میڈیا گروپ کے سینئررپورٹر خالد قیوم نے ایکسپریس نیوز سے استعفیٰ دے دیا ہے- ذرائع کے مطابق خالد قیوم ایکسپریس کے پرانے اور سینئررپورٹرز میں شمار ہوتے ہیں اور ایکسپریس نیوز میں وہ پہلے دن سے موجود تھے- تاہم اب انہوں نے ایکسپریس نیوز سے استعفیٰ دے کر گورمے کا چینل " جاگ ٹی وی" جوائن کرلیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *