خبردار! اپنے بچے کی زندگی چاہتے ہیں تو اسے یہ گیم ہرگزمت کھیلنے دیں

blue

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اگر آپ کے بچے کی عمر 11 سے 17 سال ہے اور وہ کمپیوٹر یا موبائل پرگیمز کھیلنے کا شوقین ہے تو اسے خبردار کردیجئے کہ واٹس ایپ، فیس بک ،موبائل یا کمپیوٹر پر "بلیو وہیل" نامی گیم ہرگز نہ کھیلے-کسی دوست یا انجان کی طرف سے اس گیم کی ریکوئسٹ بھی آئے تو قبول نہ کرے-اس گیم میں ٹوٹل 50 ٹاسک ہوتے ہیں اور آخری ٹاسک خود کشی کرنا ہے-کم عمر بچے اس ٹاسک کو بھی پوائنٹس حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہوئے کوئی بھی خطرناک حرکت کرسکتے ہیں-ویب ڈیسک کے مطابق روس میں ایسے کچھ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں بچوں نے پوائنٹس کے شوق میں خودکشی کرنے کی کوشش کی -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *