جاوید ہاشمی نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

Image result for javed hashmi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جاوید ہاشمی کی بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت، بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کی توقع تھی، تفصیلات کے مطابق ایک قومی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماؤں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر مشکل وقت میں ساتھ دینے والے سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی کو سب سے پہلے راضی کیا جائے گا، اخبار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے ملتان کے دورہ کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر بھی جائیں گے، اس طرح سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی وجہ سے ناراض ہو کر پارٹی چھوڑ کر جانے والے لیگی رہنماؤں کو پارٹی میں واپس لانے کا فیصلہ کیاہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *