نیب نے حسن نواز ، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو 18 اگست کو طلب کرلیا

3

اسلام آباد: نیب نے حسن نواز ، حسین نواز اور اسحاق ڈار کو 18 اگست کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز جاری کردیے ہیں- ذرائع کے مطابق شریف فیملی کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی یہ نوٹسز وصول نہیں ہوئے تاہم نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوٹسز بھجوا دیے ہیں- یاد رہے کہ نیب ریفرنس پر احتساب عدالت چھ ماہ میں فیصلہ سنانے کی پابند ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *