کلثوم نواز کے کاغذات منظور

kul

لاہور: حلقہ این اے 120 کے لیے کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر تمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں- کلثوم نواز شریف اب لاہور کے حلقہ 120 سے انتخابات لڑ سکیں گی- ان پر لگائے گئے 9 اعتراضات مسترد کر دیے ہیں--فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *