ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں اہم خبر آگئی

Image result for Dr shahid masood

لاہور: معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک بار پھر نیا عہدہ حاصل کرلیا ہے- ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شاہد مسعود جو کہ چینل چھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائم کرچکے ہیں اب کی بار"ایئرویز میڈیا گروپ" کے صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں، اس میڈیا گروپ میں نیوز ون، ٹی وی ون، وسیب اورریڈیو ون شامل ہیں- یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے جب بول نیوز چھوڑ ا تھا تو سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ اب وہ میڈیا چھوڑ رہے ہیں لیکن اپنے ہی اعلان کے چند دن بعد انہوں نے نیوز ون جوائن کرلیا-ڈاکٹر شاہد مسعود پی ٹی وی کے بھی ایم ڈی رہ چکے ہیں-اسکے علاوہ وہ اے آر وائی، جیو اور رائل ٹی وہ پر بھی شوز کر چکے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *