کترینہ کیف کی اہم شخصیت سے طویل ملاقاتوں کا انکشاف !

5

ممبئی ۔ معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم "سوپر 30" کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم معروف بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے اور اس فلم میں ہرتیک روشن آنند کمار کی زند گی کی عکاسی کر یں گے۔لہذاگزشتہ روز آنند کمار نے ہریتک روشن کو اپنے گھر بلایا تھا تاکہ اداکار ان کے زندگی کے پہلوں کو اچھی طرح جان سکیں اور اس ملاقات میں مشہور اداکارہ کترینہ کیف بھی موجود تھیں۔لیکن خیال کیا جارہاہے کہ کترینہ کیف نے ایک نہیں بلکہ متعدد بار آنند کمار سے اس سلسلے میں ملاقاتیں کی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *