آئی کیو ٹیسٹ

happy

سوال: اسلام آباد لکھیں تو صرف ایک نقطہ آتا ہے، لیکن اگر ہم کہیں کہ حقیقت میں آٹھ نقطے آتے ہیں تو ہوسکتا ہے آپ گڑبڑا جائیں اور دوبارہ سے اسلام آباد کو غور سے دیکھیں، لیکن ہم اپنی بات پر قائم ہیں کہ حقیقت میں آٹھ نقطے آتے ہیں- جواب نہیں سمجھ آیا تو نیچے دیکھئے-

جواب:حقیقت میں واقعی آٹھ نقطے ہوتے ہیں"حقیقت" کے نقطے گن کر دیکھ لیجئے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *