طاہرالقادری پھر ٹھنڈے پڑ گئے، روانگی کا اعلان

tahir-ul-qadri

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک بار پھراپنی ہی بات سےمکرجانے کی ہیٹرک مکمل کرلی ہے- انہوں نے اس بار بھی پاکستان آتے ہی اعلان کیا تھا کہ اب وہ انصاف لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انہوں نے 20 اگست کولندن جانے کا پروگرام بنا لیا ہے، ذرائع کے مطابق طاہرالقادری کی لندن کی ٹکٹ کنفرم ہوچکی ہے - بتایا جارہا ہے کہ طاہر القادری وہاں بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت کے لیے جارہے ہیں اور عید الاضحیٰ کے بعد پاکستان لوٹ آئیں گے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *