نواز شریف 24 اگست کو لندن جارہے ہیں

اسلام آباد-سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گےاور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ ہو گاجبکہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پہلے ہی علاج کی غرض سے لندن میں ہیں۔ واضح رہے کہ نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو آج طلب کیا ہوا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *