عائلہ ملک نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Related image

اسلام آباد:عائشہ گلالئی اور ناز بلوچ کے بعد پی ٹی آئی کی ایک اور مرکزی رہنما عائلہ ملک نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے-ذرائع کے مطابق عائلہ ملک نےالزام لگایا ہے کہ عائشہ گلالئی کی بات بالکل سچ ہے کہ پارٹی میں خواتین کا بالکل بھی احترام نہیں کیا جاتا-اپنے ٹویٹ میں عائلہ ملک نے کہا کہ میں آج سے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتی ہوں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *