شریف فیملی کے نام ای سی ایل میں شامل؟

naam

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اوران کی صاحبزادی سمیت اہل خانہ کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دئیے گئے ہیں اب وہ ملک سے باہرسفرنہیں کرسکتے ۔نجی ٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاکہ جب تک نیب کی جانب سے تحقیقات مکمل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک نوازشریف اوران کے اہل خانہ کانام ای سی ایل میں شامل رہے گا۔جب تک تمام اداروں کی تحقیقات مکمل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک کوئی باہرنہیں جاسکتا،نیب نے شریف خاندان کوطلب کیاتھاجس کے بعدکوئی بھی شریف خاندان کی جانب سے پیش نہیں ہوا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *