میرے پاس ایسی وڈیوز ہیں جن میں حمیرا ارشد۔۔۔۔۔احمد بٹ نے خوفناک انکشاف کردیا

Image result for ahmed butt and humera arshad

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکاراحمد بٹ نے گلوکارہ حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی دیکر خاموش کروادیا ۔ ذرائع کے مطابق احمد بٹ لوگوں کیسامنے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اسکے پاس گلوکارہ حمیراارشد کے حوالے سے مختلف معاملات پر ایسے ویڈیو راز موجو د ہیں جو اگر منظر عام پر آجائے توگلوکارہ کیلئے شر مندگی کی انتہاء ہوجائے گی-جسکے بعد اب احمد بٹ نے اپنی اہلیہ حمیراارشد کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگروہ اس کو مزید تنگ کر یگی تو وہ یہ تمام راز لوگوں کے سامنے لے آئیگا جسکی وجہ سے حمیراارشد نے فی الحال خاموشی اختیار کر لی ہے اور وہ ان تمام دھمکیوں کا جائزہ لے رہی ہیں کہ جو باتیں کیں جا رہی ہیں ان میں حقیقت کتنی ہے جسکے بعد وہ اپنا لائحہ عمل دیں گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *