عید پر مہنگا جانور خریدنے سے بہتر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔طارق جمیل نے مشورہ دے دیا

tariq jameel

معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ  پر جانور ذبح کرنے کے حوالےسے کئی لوگ بہت ہی مہنگے جانور خریدتے ہیں اور ذبح کرتے ہیں تاہم ان میں سے اکثر لوگ یہ کام صرف ضد یا پھر مقابلے بازی میں کرتے ہیں  ایسا بلکل بھی نہ کیا جائے بلکہ اگر ایک انسان 20لاکھ کا بیل لیکر ذبع کرتا ہے تو اسکو چائیے کہ وہ 20 لاکھ کے بکرے یا پھر دنبے لیکر ذبع کردے جس سے غریبوں میں گوشت بھی تقسیم ہوجائےگا اور قربانی کا ثواب 7 گناہ سے بڑھ کر 20 گناہ ہوجائیگا۔مولانا طارق جمیل نے قربانی کےثواب کے بارے میں بتایا کہ قربانی کے جانور کے جسم پر جتنے بال ہوتےہیں قربانی کرنیوالے شخص کو اتنا ثواب ملتا ہے تاہم ایک مہنگے جانور خریدنے سے بہتر ہے کہ انسان اس رقم سے کئی جانور خرید کرذبح کرے اور غریبوں میں تقسیم کرے جس سے اسکے ثواب میں کئی گناہ اضافہ ہوجائیگا۔ مولانا طارق جمیل نے مزید کیا کہ آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *