بغیر پیسے خرچے موبائل بیلنس لوڈ کرنے کا طریقہ آگیا!

اسلام آباد-اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ فراڈ کے حوالے سے کئی کہانیاں منظر عام پر آچکی ہیں مگر موبائل کارڈز کے حوالے سے ایک ایسی ویڈیو اب منظر عام پر آئی ہے جس نے موبائل کمپنیوں کے ہوش اڑ کر رکھ دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھاجا سکتا ہے کہ ایک موبائل کارڈز فراڈ سے تنگ ایک دکاندار صارفین اور موبائل کارڈ کمپنیوں کو مخاطب کرتے ہوئے موبائل کارڈ فراڈ کے حوالے سے شکایت کرتا نظر آرہا ہے ۔ یہ فراڈ کیسے کیا جا رہا ہے اس حوالے سے دکاندار نے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے وہ طریقہ بھی بتایا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *