حمزہ شہباز لندن چلے گئے!

Image result for ‫حمزہ شہباز‬‎

لاہور-بیگم کلثوم نوازکے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اوررکن اسمبلی حمزہ شہبازدورے پر بیرون ملک چلے گئے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہناتھاکہ کلثوم نوازان کی والدہ کی طرح ہیں ، وہ اپنا الیکشن سمجھ کرمہم چلارہے ہیں۔ تمام وارڈز کی نگرانی کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور وہ باہر بیٹھ کر بھی مہم کی نگرانی کرتے رہیں گے۔ اُنہوں نے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ پارٹی کی کامیابی کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *