ایم کیو ایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس بری طرح فلاپ، کوئی نہیں آیا، ملتوی کردی گئی

Related image

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس بری طرح فلاپ ہوگئی ہے جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کانفرنس کو ملتوی کر دی ہے-تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی،سنی تحریک، جماعت اسلامی، ن لیگ، ق لیگ اور تحریک انصاف نے شرکت سے انکار کردیا تھا حتیٰ کہ پی ایس پی بھی کانفرنس میں نہ پہنچ سکی جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے انتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کانفرنس ملتوی کردی ہے- کانفرنس میں آدھی سے زیادہ کرسیاں خالی نظر آئیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *