نواز شریف نے نیب کے خلاف بڑا اعلان کر دیا !

111

لاہور۔ نواز شریف نے نیب میں تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نیب میں پیش نہیں ہونگا۔ سابق وزیر اعظم نے نیب کی جانب سے انکوائری کے اقدام کو چیلنج کر دیا ہے۔ نواز شریف کے وکیل نے تحریری جواب نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو جمع کرا دیا ہے۔ نواز شریف کے وکیل کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ نیب جس قانون کے تحت کارروائی کر رہا ہے وہ خلاف ضابطہ ہے، انکوائری کا اختیار چیئرمین نیب کے پاس ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *