ممتاز ادیب اور کالم نگار ادیب جاودانی خالق حقیقی سے جاملے

javidani

لاہور: ممتاز ادیب اور کالم نگار، مون ڈائجسٹ کے بانی اور آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کےصدر ادیب جاودانی حرکت قلب بند ہونے سے لاہور میں انتقال کرگئے ۔ان کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ادیب جاودانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ادیب جاودانی کا کالم لکھنے کا انداز منفرد تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *