کلثوم نواز کس خوفناک بیماری میں مبتلا ہیں؟ برطانوی ڈاکٹر کا انکشاف

kulsoom

اسلام آباد: شریف فیملی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کلثوم نواز شریف لندن میں زیرعلاج ہیں اور انہیں حلق کا کینسر ہے- ان کے کینسر کی تشخیص بھی لندن میں ہی ہوئی ہے-ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ کینسر قابل علاج ہے اور کلثوم نواز جلد صحت یاب ہوجائیں گی-ذرائع کے مطابق این اے 120 کے الیکشن کی ابتدائی مہم میں کلثوم نواز حصہ نہیں لیں گی بلکہ ان کی جگہ مریم نواز یہ کمپین کریں گی- یاد  رہے کہ مریم نواز نے نواز شریف کی کمپین بھی کی تھی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *