بنگلا دیش کے معروف اداکارعبدالرزاق انتقال کر گئے!

معروف بنگلادیشی اداکار عبدالرزاق 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اسلام آباد - معروف بنگلادیشی اداکار عبدالرزاق 75سال کے عمر میں انتقال کرگئے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اداکارعبدالرزاق ہسپتال میں زیر علاج تھے۔طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا تھا ۔ان کی موت کی خبر پورے بنگلادیش میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔اداکار نے اپنے اداکاری کے جوہر 1964سے دیکھانے شروع کردیئے تھے ۔ عبدالرزاق کی موت سے شوبز کی دنیا میں فضا سوگوار ہوگئی ۔اداکار نے درجنوں ڈرموں اور فلموں میںکام کیا ۔شروع کردیئے تھے ۔عبدالرزاق کی موت سے شوبز کی دنیا میں فضا سوگوار ہوگئی ۔اداکار نے درجنوں ڈرموں اور فلموں میں کام کیا :-

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *