نہ کوئی دوائی نہ ورزش اور بھرپور مردانہ قوت پائیں

koi

کیلی فورنیا کی ایک یونیورسٹی میں تحقیق کے بعد بتایا گیا ہے کہ مردانہ کمزوری کا شکار افراد اگر سردیوں میں دھوپ میں زیادہ دیر بیٹھیں تو انہیں بہترین نتائج حاصل ہوسکے ہیں- پروفیسر ڈین فارمیلئین کی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ وٹامن ڈی کی کمی مردانہ کمزوری کا اہم جزو ہے اور دھوپ میں بیٹھنے سے یہ کمی باآسانی پوری کی جاسکتی ہے، تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک گھنٹھ دھوپ میں پشت کے بل بیٹھنا زیادہ مفید ثابت پایا گیا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *