پاکستان کے مصروف ترین بازار میں اچانک آگ لگ گئی!

اسلام آباد -اسلام آباد کے اہم مرکزسیکٹر ایچ نائن میں واقع سستا بازار میں کوڑے کرکٹ کو لگی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے بازار کا رخ کرلیا جس نے سارے بازار کو اپنی لیپٹ میں لے لیا، فائربریگیڈ کی گاڑیاں تاحال اس علاقے میں آگ بجھانے کےلئے نہیں پہنچ سکیں، جبکہ لوگ آگ پر قابوپانے کےلئے اپنی مدد آپ کے تحت سرگرداں ہیں۔جبکہ آگ لگنے سے غریبوں کے دس سٹال جل گئے ، آگ سے بڑے نقصان کا خدشہ ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *