حامد میر کا پروگرام رابعہ انعم کو دے دیا گیا، حامد میر جیو چھوڑ گئے؟

mir

اسلام آباد:نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کے ایک بار پھر ’’جیو‘‘ چھوڑنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا معروف پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ گزشتہ روز نشر کیا گیا تو اس کی میزبانی کے فرائض رابعہ انعم سر انجام دے رہی تھیں۔ رابعہ انعم کیجانب سے حامد میر کے مذکورہ پروگرام کو ہوسٹ نہ کرنے کیکوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پرقیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ حامد میر نجی ٹی وی چینل ’’جیو‘‘ کو خیر باد کہہ چکے ہیں اور رابعہ انعم نے ان کی چھٹی کروا دی ہے تاہم ادارے یا سینئر صحافی کی جانب سے اس کی فی الحال کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *