لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ میں دو مشکوک لوگوں کے گھسنے کی کوشش، لندن پولیس کودرخواست

don

لندن میٹروپولیٹین پولیس کے پاس ایم کیو ایم لندن کے نصرت جاوید  اور رابطہ کمیٹی کے اراکین نے نے شکایت درج کرائی ہے کہ گذشتہ رات دو مشکوک افراد نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کی- انہوں نے کہا کہ ایک ایشیائیاور ایک سفید فام شخص معلوم ہوتا تھا-لندن پولیس نے اس شکایت پر فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے رپورٹ درج کرلی ہے-ذرائع کے مطابق دونوں مشکوک افراد الطاف حسین تک پہنچنے کی کوشش میں تھے اور دیوار پھلانگنے کی کوشش بھی کی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *