کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا "قومی مشروب" کیا ہے؟

qomi

آپ یقینا" جانتے ہوں گے کہ پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے، قومی پھول یاسمین ہے، قومی زبان اردو ہے- لیکن کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان کا قومی مشروب کیا ہے- آئیے آپ کو یہ دلچسپ حقیقت بتاتے ہیں کہ سرکاری طور پر پاکستان کا قومی مشروب ہے "گنے کا رس" - پاکستان کی کچھ دیگر قومی چیزیں یہ ہیں -قومی لباس شیروانی ،قومی جانور، مارخور،قومی پرندہ چکور ،قومی درخت دیودار' ،قومی پھل آم ،قومی کیلنڈر عیسوی!!!

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *